امریکا کے صدر بارک اوباما ارجنٹائن کا اپنا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے جمعہ کو وطن واپس روانہ ہو گئے۔
Helvetica, sans-serif;">ذرائع کے مطابق وہ دن کے وسط میں اپنی اہلیہ ،دو بیٹیوں اور اپنی ساس کے ہمراہ بیونس آئرس ائر پورٹ سے اپنے صدارتی طیارے ائر فورس ون پر امریکا کے لئے روانہ ہوئے۔اوباما کیوبا سے ارجنٹائن پہنچے تھے ۔بیونس آئرس میں صدر اوباما نے ارجنٹائن حکام سے دوطرفہ امور سمیت علاقائی معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔